ہر خواہش پوری صرف اس عمل سے

 کسی ایک خوابش مقصد یا مرادکو دل میں رکھتے ہوئے چاند کی پہلی تاریخ یعنی جب چاند نظر آئے

تو سونے سے پہلے ایک بار سورہ قدر پڑھیں دوسری رات دو بار اسی طرح 15 تاریخ تک ہر بار

تعداد ایک بار پڑھاتے جائیں ۔ اس عمل سے میں نظام متوجہ ہوتا ہے۔ ان شاء الله جویی خواہش

ہوگی 15 دن میں پوری ہوجائے گی، جب تک مرادنہ ملے ہر ماہ اس عمل کو کرتے رہیں ۔

عمل کا راز:

اسکا راز یہ ہے کہ جس طرح چاند کی چاندنی بڑھتی جاتی ہے ، قدرت کا بال بھی بڑھتا

کیا جاتا ہے اور جب سوار قد د کی تعداد بھی بڑھتی جائے گی پھر رب کھا کر متوجہ ہوتا

ہے۔ اس عمل کی سب کو اجازت ہے۔



Ubqari
Ubqari wzaif
Ubqari totky 
Ubqari Totky 2022
Ubqari tokty 2021
Ubqari wzaif 2022
Ubqari 2022

Comments

Popular posts from this blog

Emoji code

Facebook Bio And Work